استنبول، مسجد تقسیم، افتتاح، ترک صدر، اردگان

استنبول، مسجد تقسیم، افتتاح، ترک صدر، اردگان

IQNA

ٹیگس
شھر استنبول کے مرکز میں واقع میدان تقیسم کی مسجد «تقسیم» کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردگان نے کیا جبکہ اس موقع پر دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر نماز جمعہ بھی ادا کی گیی۔ مسجد میں دو ہزار دو سوپچاس نمازیوں کی گنجائش ہے۔ مسجد کی تعمیر کا کام ۲۰۱۷ میں شروع ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3509425    تاریخ اشاعت : 2021/05/29